PTI lovers
faisalfast.bsky.social
PTI lovers
@faisalfast.bsky.social
Only lovers of imran khan will be followed
آج رات
10 بجے تک ہم لوگ خوشی میں آپے سے باہر ہو چُکے ہونگے یا پھر ٹورنامنٹ سے....😄
February 23, 2025 at 8:59 AM
اب عوام کی قیمت ہی کوئی نہیں
November 30, 2024 at 9:30 AM
حکومت اور پی ٹی آئی میں مزاکرات جاری

مزاکرات میں ممکنہ طور پر پشاور موڑ کو دھرنا پوائنٹ ڈکلئر کیا جائے گا، ذرائع

دھرنا پوائنٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد حکومت مظاہرین کے راہ میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کرے گی

مظاہرین بھی پشاور موڑ سے آگے ریڈ زون کی جانب پیش قدمی نہیں کریں گے.شرائط
November 25, 2024 at 5:14 PM
‏جس بندے کو رشتہ نا مل رھا ہو وہ "عمران خان" کی مخالفت شروع کر دے پٹواری اسے فوراً اپنی بہن کا رشتہ دے دیں گے
November 25, 2024 at 4:09 PM
وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے کروڑوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
انشاءاللہ ♥️
November 25, 2024 at 4:06 PM
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!
November 25, 2024 at 1:02 PM
کلر کہار کے مقام پر موٹروے کے مرمت کا ایک خوبصورت منظر. 😂🖐️
November 25, 2024 at 8:25 AM
سارے ملک کی سڑکیں بند ہیں, کاروباری مراکز بند، لیکن اسٹاک ایکسچینج دوڑتی جا رہی ہے 🤔
ماہرین چیک کریں کہیں انڈیکس فری ہو کہ auto mode پہ نہیں چلا گیا ہوا۔۔۔۔ ؟؟؟
November 24, 2024 at 11:22 AM
Reposted by PTI lovers
فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے
جسے مرنا نہیں آتا ، اسے جینا نہیں آتا

#چلوـچلوـاسلامـآبادـچلو
#FinalCall
November 23, 2024 at 3:05 PM
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ وہ تلوار ہے جو انسان کو ہر خوف اور غلامی سے آزاد کرواتا ہے ۔بے شک رزق ، عزت اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔مرشد کی پکار پر سب نکلو اور ظلم اور نا انصافی کے نظام کو اڑا کر رکھ دو
November 23, 2024 at 8:01 PM
Reposted by PTI lovers
‏“عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں”

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:01 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلے میں کہا ہے کہ انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف دھرنا، ریلی یا احتجاج کی اجازت نہ دے۔
تاجر رہنماؤں نے احتجاج کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔
November 21, 2024 at 5:18 PM
بشری بی بی کا پیغام۔۔۔
November 21, 2024 at 5:12 PM
‏تمہارے نفس کی تربیت کے لئے اتنا ہی کافی ہے
کہ تم ان چیزوں سے دوری اختیار کرو
جو تمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں
November 21, 2024 at 3:46 PM