Faisal Bhutta
banner
faisalbhutta.bsky.social
Faisal Bhutta
@faisalbhutta.bsky.social
PTI Team Member | Software Engineer | Blogger @SeekhloTech
‏کیا آپ سمجھتے ہیں انھوں نے خان صاحب کو سب صیح بتایا ہو گا ؟
اور جو پریس کانفرنس کی ہے ٹھیک کی ہے ؟
#pti
December 3, 2024 at 8:05 AM
ہم اتنی منافق قوم ہے ہمیں پتہ بھی ہوں نہ کہ اس بندے کا کوئی قصور نہیں ہر شخص کہتا ہے لیکن بس دل ہی دل میں کہ سکتا ہے کیوں کہ یہاں جابرانہ نظام ہے جو بولتا ہے اٹھا لیا جاتا
ہمارے اوپر بیٹھے اداروں سے ایک ہی بات کہوں گا آپ کی طاقت یہی عوام ہے ہمارے ٹیکسسز سے آپ کا نظام چلتا ہے
December 2, 2024 at 5:44 PM