Kb brands
banner
faisal1988.bsky.social
Kb brands
@faisal1988.bsky.social
Reposted by Kb brands
December 6, 2025 at 8:25 AM
Reposted by Kb brands
بالآخر 4 سال کی بندش کے بعد یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیئے. وزارت ہوابازی اور سول ایوی ایشن کی کوششوں سے یورپین یونین کمیشن سے ہوابازی کی اجازت کیلئے ضروری معیارات کے تمام لوازمات پورے کیئے گئے.

اس سے یقیناً PIA کی قدر و قیمت میں اضافہ ہو گا اور اس اڑن ہاتھی سے جان خلاصی میں مددگار رہے گا.
November 30, 2024 at 12:41 AM