📌آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔۔۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔۔
📌آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے۔۔۔
📌آئی ٹی شعبے کی برآمدات بڑھنے کا مثبت رجحان سال 2025 میں جاری رہےگا۔۔۔معاشی ماہرین

نومبر 16, 1988: تاریخ ساز وہ دن کہ جب دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قیادت میں جمہوریت کے دیوانوں نے ایک آمر کو بدترین شکست دے کر ملک میں ایک بار پھر جمہوریت کی شمع کو روشن کیا۔
@BBhuttoZardari