Hafiz Faheem Khalid
banner
faheem0786.bsky.social
Hafiz Faheem Khalid
@faheem0786.bsky.social
سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ✨
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جماعت اسلامی پاکستان ❤️
اُمید پاکستان 🇵🇰
لاکھوں نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن، پاکستان میں مزدوروں، کسانوں، نوجوانوں اور طالب علموں کے حقوق کی توانا آواز، نڈر بے باک اور عظیم لیڈر 💐

ملتان- حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کے ہمراہ 🫶❤️

@naeemrehmanengr.bsky.social #Multan
January 29, 2025 at 6:48 AM
پانچ دریاؤں کے ملاپ کا تصور ہی انسانی ذہن کے لیے دلچسپی کا حامل ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے دوردراز علاقوں سے لوگ یہاں کھنچے چلے آتے ہیں۔

کلاس فیلو برادر محمد احمد کے پاس جانے کا اتفاق ہوا۔ یہاں کے لوگ مخلص سادہ مہمان نواز اور محبت کرنے والے ہیں اللہ تعالی اس تعلق کو تادیر اسی حال میں قائم رکھے۔
December 27, 2024 at 3:12 PM
مرکز مہر وفا ❤️
ہیڈکوارٹر جماعت اسلامی پاکستان منصورہ لاہور ✨
December 12, 2024 at 1:24 PM
شکریہ نظم بزم قرآن جنوبی پنجاب ❤️

برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان اور برادر عمر فاروق عابد منتظم صوبہ، مولانا راؤ منور حسین صاحب مہتمم جامعہ اسلامیہ جدیدہ وہاڑی سے سالانہ سہ روزہ معمار کیمپ کی یادگاری سند سپاس وصول کی۔

#JTASouthPunjab #JTAPofficial #vihari
November 30, 2024 at 2:01 PM
وہاڑی- برادر حافظ فہیم خالد سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان بزم قرآن جنوبی پنجاب کے تحت سالانہ معمار کیمپ کے شرکاء سے سوشل میڈیا اور اس کی اہمیت کے موضوع پر مخاطب ہیں۔
November 27, 2024 at 6:02 PM
اُمید سحر | حافظ نعیم الرحمن ❤️
امیر جماعت اسلامی پاکستان ✨

@naeemrehmanengr.bsky.social
November 21, 2024 at 1:53 PM