Fahad khan
fahadkhan49.bsky.social
Fahad khan
@fahadkhan49.bsky.social
میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو انے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے. بشرا بی بی
November 26, 2024 at 12:14 AM
نیا پلیٹ فارم ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں
November 22, 2024 at 7:44 AM
اگر تحریک انصاف کے احتجاج میں لوگ نہیں آتے تو انٹرنیٹ بند چالیس ہزار شیل ربڑ بلٹس کنٹینرز کیا باجی کی بارات کے استقبال کے لئے لائے ہو۔۔۔؟؟؟
November 21, 2024 at 11:07 AM
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جاں بحق ہوا۔ پولیس نے جرم تسلیم کیا افسوس کیا اور بات ختم۔ درجنوں لوگ اڑھائی سال میں ایسے مارے جاچکے کسی ایک کا مقدمہ درج نہیں ہوا۔ نہ کوئی عدالت پوچھتی اور نہ ہی کوئی اور ادارہ
November 20, 2024 at 10:58 PM
Asalam o Alaikum
November 19, 2024 at 9:37 AM
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
ہے

‏حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 9:59 PM
Reposted by Fahad khan
اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پینچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
November 18, 2024 at 6:27 PM