fahadhussain.bsky.social
@fahadhussain.bsky.social
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 27, 2024 at 4:34 PM
انصاف قائم کرو ڈرامہ بازیاں نہیں چلیگی۔
👇
قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی کا حلف کے بعد گارڈ آف آنر لینے سے انکار، چیف جسٹس کا پروٹوکول لینے سے بھی منع کر دیا۔۔!!
December 27, 2024 at 4:32 PM