Abdul Fawad Adil
fadi2772.bsky.social
Abdul Fawad Adil
@fadi2772.bsky.social
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
#24November
#ik #PTI
November 24, 2024 at 7:11 PM
آج خان کی کال ہے
‏کوئی کمپرومائزڈ نہیں ہو سکتا، آج جو پیچھے ہٹے گا نہیں نکلے گا ، ڈی چوک نہیں پہنچے گا بے نقاب ہو گا آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
‏کمپرومائزڈ کا بیانیہ بدگمانی اور بداعتمادی کے لئے بیچا جائے گا
‏اپنی آنکھیں کان دماغ کھلی رکھیں پروپیگنڈہ سے بچیں
#ik
#PTI
November 24, 2024 at 3:26 PM
Islamabad has been completely sealed off.
#ik #804
November 23, 2024 at 4:44 PM
💯
November 23, 2024 at 3:35 PM