Shazma khawer
banner
fabiayiala.bsky.social
Shazma khawer
@fabiayiala.bsky.social
ظلم کا نظام چل سکتا ہے لیکن کفر کا نہیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ
Reposted by Shazma khawer
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Shazma khawer
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 23, 2024 at 1:32 PM
کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"
امام ابو حنیفہ
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
امام زین العابدین
November 21, 2024 at 2:40 PM
زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔
قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔
Mustansar husain tarar
November 21, 2024 at 7:14 AM
اگر آپکا پورا نظام انسانوں کے خلاف ہو جائے ،اس پر قبضہ ہو جائے ان قوتوں کا جو انسانوں کو کُچلنا چاہتی ہیں،جو حق سچ کو دبانا چاہتی ہیں تو پھر ایسی قوتوں کے خلاف جدوجہد فرض ہو جاتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ⚖️✌️
November 21, 2024 at 6:58 AM
ہمیں عوامی حکومت چاہیے 🇵🇰
November 20, 2024 at 8:08 AM
Reposted by Shazma khawer
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
اوریا مقبول جان کو رہا کرو
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:17 PM
ہم نظریہ عمران خان کے ماننے والے ہیں 💚⚖️🇵🇰🇵🇸💔
November 19, 2024 at 11:49 AM
Just joined the bluesky family💙
November 19, 2024 at 11:32 AM