extreamest.bsky.social
@extreamest.bsky.social
Reposted
ملتان میں معمر شہری پر SHO کا تشدد وزیراعلی پنجاب ⁦‪@MaryamNSharif‬⁩ کا فوری ایکشن

‏بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے SHO کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا،

‏اگر پولیس والوں کی عزت نفس کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے تو شہریوں کی عزت نفس کو بھی مجروح نہیں ہونے دیا جائیگا: مریم نواز
January 31, 2025 at 2:33 PM
Reposted
ایک یوتھیا مسلمان ہوگیا۔ جو دن رات مریم نواز صاحبہ کو گالیاں بگتا تھا۔ جب راولپنڈی صدر بازار کی نئی شکل دیکھ کر ۔
January 31, 2025 at 3:00 PM
Great personilty
December 8, 2024 at 4:44 PM
Reposted

ایک دوست سے بات ہوئی بڑا خوش تھا ہم عالم اسلام کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔ 😂 اور عالم اسلام کے مجاہدیں فحش ویب سائیٹس کو ایکسسز کی کوشش میں ہیں۔ توبہ ہے۔
December 8, 2024 at 7:05 AM
Reposted

چار برس پہلے حکومت مدارس کی رجسٹریشن کروا رہی تھی۔ مولویوں کے بقول یہ تو اسلام پر حملہ ہے۔
آج مولوی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ بقول حکومت یہ تو سیکولرزم اور ماڈرن نظام تعلیم پر حملہ ہے۔
حکومت اور مولوی صاحبان دونوں سلیم اللہ کلیم اللہ کھیل رہے ہیں۔
December 8, 2024 at 7:12 AM
Reposted
اب یہ کون بول رہا ہے؟
November 22, 2024 at 12:18 PM
Reposted

کیا بشری بی بی کا سعودی عرب کے خلاف بیان دینا۔ کیا پختون اس بیان کو قبول کریں گئے۔ کیا مولانا فضل لرحمن کو KPمیں اب کھل کر پشتون ووٹ حاصل کرے گا۔ کیونکہ پختون سعودی عرب کے خلاف کسی قسم کا الزام برداشت نہی کرسکتے۔ الزام امریکہ شروع ہوا باجوہ آئی ایس آئیPDM پھر محسن نقوی کے بعد اب سعودی عرب پر
November 21, 2024 at 8:15 PM
Reposted

یہ تم کیا اٹھا کر لائے ہو۔ پنکی پیرنی 😂
November 21, 2024 at 8:31 PM
Reposted
دسمبر کے پہلے ہفتے سٹیٹ بینک شرح سود میں مزید دو فیصد تک کمی کرنے جا رہا ہے۔
November 21, 2024 at 7:27 AM
Reposted
Reposted
‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال"

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
November 21, 2024 at 11:22 AM
Reposted
November 21, 2024 at 12:42 PM
Reposted

🌹🌹پاکستان کے حوالہ سے سب سے بڑی خبر 🌹🌹
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دنیا کے بڑے بڑے ترقیافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 97000 پوانٹس کراس کردے۔👏👏
November 21, 2024 at 1:04 PM
Reposted
Urla F-6 Islamabad
November 17, 2024 at 11:28 AM
Reposted
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
Reposted
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 96500تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آنے والے ہفتہ میں انشاءاللہ 1لاکھ کراس کردے گی ۔❤️👏👏❤️ ویلڈن عزت مآب اسلامی جمہوریہ پاکستان جان محمد شہباز شریف صاحب اور انکی ٹیم۔
November 20, 2024 at 8:35 AM
Reposted
‏الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 9:00 AM