etrehman.bsky.social
@etrehman.bsky.social
‏طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
‏عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے

‏عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
‏تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے
‏منظر بھوپالی
November 20, 2024 at 1:34 PM