آج سے چودہ سال قبل مینار پاکستان کے عظیم و شان جلسے کے بعد جب پاکستان تحریک انصاف پاکستانی سیاست میں آئی تو انھوں نے بہت سے سہانے خواب اور انقلابی نعرے عوام کو دیے۔ انھوں نے عوام سے جو وعدے کیے ان میں سب سے زیادہ انقلابی وعدہ پٹوار خانوں کی ڈیجٹلائزیشن تھی۔