Enkidu Reborn
banner
enkidureborn1.bsky.social
Enkidu Reborn
@enkidureborn1.bsky.social
Taking the legacy to new heights
‏دو تصویریں
دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے
انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت
پالستان میں
آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔
January 14, 2025 at 5:36 PM
‏جس دن بیچ والی کرسی میں وزیر اعلیٰ بیٹھے گا اور آرمی چیف باہر کھڑا ہو کر بریفنگ کے بعد اپنے اگلے آئینی حکم کا انتظار کرے گا، اس دن پاکستان ترقی کرے گا۔
January 13, 2025 at 7:16 PM
December 9, 2024 at 9:16 AM
‏قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے
December 7, 2024 at 4:42 PM
‏‎"مجھے ظلم سہنے والے ان مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے جلادوں کے ساتھ عزت سے پیش آتے ہیں."

فرانسیسی فلسفی
ژاں پال سارتر
November 27, 2024 at 3:29 PM
November 24, 2024 at 7:19 AM
Part 3
November 23, 2024 at 7:09 PM
Part 2
November 23, 2024 at 6:55 PM
فوج کیا چاہتا ہے ؟
Repost 👏
Part 1
November 23, 2024 at 6:47 PM
:

جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر
پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔
حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔
اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے پاکستان میں،یا آپ اسے تبدیل بھی کر سکتے ہیں جو بہتر کام کر رہا ہے اسے select کر لیں۔
November 23, 2024 at 6:00 PM
گیراج میں پریگنٹ ہونے سے اپنے مرید سے نکاح افضل ہے
November 23, 2024 at 2:31 PM
‏کیا آپ نے فائنل کال کے واٹس ایپ سٹیٹس لگا دیے ہیں؟ کیا آپ نے اپنے تمام دوستوں رشتہ داروں کو انقلاب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے؟

اگر نہیں تو یہ تصویر اٹھائیے۔ واٹس ایپ پر سٹیٹس بھی لگائیے اور اپنے تمام احباب کو بھی بھیج دیجیے۔ پیغام پہنچائیے پیغام۔ پوسٹ شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ

#FinalCalll
November 23, 2024 at 1:08 PM
#finalCalllllllllll

‏ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا

‏اب آئیں گے تو خالی نہ جائیں گے

, انشاء اللہ
November 22, 2024 at 10:17 PM
@azhar-mashwani.bsky.social‏‎ایک شخص ٹینشن میں زیادہ وسکی پی جانے کے باعث ہلاک بھی ہو سکتا ہے۔ عمران خان صاحب ایکسلریٹر پر تھوڑا ہلکا پاؤں رکھیں۔
November 22, 2024 at 8:12 PM
‏‎اگر 26 کروڑ عوام کی آزادی، 400 کنٹینر اور 22 ہزار ٹُھلے روک سکتے ہیں،
تو آئندہ آپکے گلے میں پٹہ ڈال کر رسی باندھنا باقی رہ گیا ہے۔
November 22, 2024 at 5:47 PM

ڈفر کو ڈر اس بات کے ہے!

اگر 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہوتا ہے اور ہم نے نظام کو شکست دے دیتا اس بار تو بنگال سے یہاں آگئے تھے تو یہاں سے کہا جائے گا

اپنا اپنا جواب کمنٹ کریں پوسٹ ریپوسٹ کریں شکریہ
November 22, 2024 at 5:01 PM
‏پانچ موٹروے بند کرنے والے اٹھارہ سال سے پاراچنار جانے والی ایک سڑک کو محفوظ نہ بنا سکے
November 22, 2024 at 3:51 PM
‏کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (ڈفر) 😎
November 22, 2024 at 3:26 PM
‏عمران خان:
میرے پاکستانیو، 24 نومبر کو احتجاج کے ذریعے پورا پاکستان بند کردینا

ایف اے فیل ڈفرز:
حاضر جناب۔ ہم دو دن پہلے ہی بند کردیں گے۔
November 22, 2024 at 3:23 PM
‏پی ٹی آئی کا کام دہشتگردی سے لڑنا ہے، پاک فوج کا کام صرف ڈی ایچ اے بنانا ہے۔
November 22, 2024 at 11:04 AM
‏غلاموں کی بستی میں اکیلا آزاد تھا
بہادر تھا لیکن بزدلوں میں تھا 🚨🔥
November 22, 2024 at 10:00 AM
‏‎ریاست نہ فوج ہے نہ پولیس نہ کوئی اور ادارہ
ریاست عوام کا نام ہے
اور عوامی ریاست نے 24 نومبر کو نکلنا ہے۔۔۔

ان شاءاللہ۔۔ فرعون وقت غرق ہوکر رہے گا
November 22, 2024 at 8:53 AM
اصل میں پاکستان کے دوشمن ایک ٹولہ ہے
اور وہ ہے فوج کا ٹولہ جب تک یہ ٹولہ ہے پاکستان ایسا ہی رہے گا
November 21, 2024 at 7:05 PM
‏‎عوام فیصلہ کرلے کہ اس ظلم کے نظام کو قبول کرنا ہے یا اس کا مقابلہ کرنا ہے۔ مقابلہ کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ اس ظلم کے خلاف باہر نکلیں۔ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں میں نکلیں، نہیں تو اسی ظلم کے نظام میں آپ کو رہنا پڑے گا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو!!
November 21, 2024 at 4:56 PM
... آزادی کے لئے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو' ضروری یہ ہے کہ خود کو مت بیچو۔ نیلسن منڈیلا
Reposted

#imrakhanpti
#FinalCall
November 21, 2024 at 4:16 PM