enggineerwaseer.bsky.social
@enggineerwaseer.bsky.social
Reposted
باہر بیٹھے یہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ 100 لاشیں گر گئیں 50 لاشیں گر گئیں میں پوری رات موقع پر موجود تھا میں ڈی چوک سے سیونتھ ایونیو تک گیا ہوں مجھے تو کوئی لاش نظر نہیں آئی کوئی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے نہیں آئی ۔۔۔ پولی کلینک اسپتال نے بھی وضاحت جاری کر دی۔
November 27, 2024 at 10:44 AM
Reposted

گنڈا پور اور عمر ایوب صاحب کی پریس کانفرس کا لب لباب مجھ پر حملہ ہوا مجھے مارا میری گاڑی لے لی۔ مجھے قتل کی کوشش کی مجھے کوئی گولی نہ لگ سکی کیونکہ میری طرف جو گولی آتی میں پکڑ اسکا رخ ہوا کی طرف کردیتا 😂
November 27, 2024 at 11:09 AM
Reposted
‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
November 27, 2024 at 5:21 AM
Reposted
اس ایک نوجوان کا شعور ایک لاکھ یوتھیوں پہ بھاری ہے،
November 21, 2024 at 3:17 PM
Reposted
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
November 20, 2024 at 1:38 PM
Reposted
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
November 19, 2024 at 11:17 AM
Reposted