banner
ejazcheema.bsky.social
@ejazcheema.bsky.social
پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ۔
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعیناتی کی منظوری دے دی،رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات بھی حاصل ہوں گے
November 20, 2024 at 1:58 PM
پی ٹی آئی کا احتجاج اور ممکنہ دھرنہ اسلام آباد پولیس نے 22 نومبر سے رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار مانگ لیے جب کہ پولیس حکام کی جانب سے اینٹی رائٹس کٹس بھی طلب کی گئی ہیں دوسری طرف ڈپٹی کمشنر نے اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی
November 19, 2024 at 1:17 PM
پشاور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 23 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
November 19, 2024 at 1:10 PM
November 19, 2024 at 12:45 PM