banner
ehsan380.bsky.social
@ehsan380.bsky.social
خدا پرستی ، انسان دوستی ، معاشی مساوات
امن پسند
کم ظرف اور ہلکی طبعیت کے مالک سے دوستی نہ کریں کیوں کہ ناراض ہوا تو عزت پے وار کرے گا
جوڑ توڑ کی اس دنیا میں ہر چیز قابل مرمت ہے، سوائے اعتبار کے۔
November 21, 2024 at 3:36 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جب دل اداس ہو تو دین دنیا کا کوئی بھلا کام کرو، دل کو اداس مت رہنے دو، کیونکہ شیطان تمہیں صرف گناہگار کرکے ہی خوش نہیں ہوتا بلکہ اداس کرکے بھی خوش ہوتا ہے، کیونکہ وہ تمہارا ازلی دشمن ہے،
(حضرت مفتی محمود اشرف رحمہ اللہ)
November 19, 2024 at 2:30 AM