ehsan1978.bsky.social
@ehsan1978.bsky.social
Reposted
November 20, 2024 at 2:09 PM
Reposted
اگر بشری غیر سیاسی ہے تو کس کپیسیٹی میں کارکنان سے رعونت بھرے تحکمانہ لہجے میں بات کررہی اور کیا یہ موروثیت نہ ہوئی ؟

گھریلو عورتوں کا لہجہ ایسا تو نہیں ہوتا جیسا اس متکبر عورت کا ہے۔

ہم نے تو گھریلو خاتون محترمہ کلثوم نواز کو دیکھا ہے کیا خوبصورت شفیق تھیں وہ
آپ وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں ؟؟
کہاں خان اور کہاں موروثی سیاست والے گہنگار ۔۔۔کچھ بھی خان اپنی بنیادی سیاست سے یوٹرن نہیں لے سکتا
November 19, 2024 at 10:19 AM
Reposted
مجھ کو معلوم تھا یہ ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکتی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی

تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی
November 18, 2024 at 9:12 PM
Reposted
Full interview
👇🏽
youtu.be/xM-IdS9BlTk?...
Exclusive interview of actress Sadia Imam with her daughter | Ambreen Fatima
YouTube video by Ambreen Fatima
youtu.be
November 18, 2024 at 4:51 AM
Reposted
ہمارا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے ♥️
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:44 PM
Reposted
موسٹ موسٹ موسٹ ویلکم ابصار عالم صاحب
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:51 PM