H.DR DAWOOD IBRAHIM
banner
dwd007.bsky.social
H.DR DAWOOD IBRAHIM
@dwd007.bsky.social
Working in pharmaceutical field & I practice as homeo doctor
"او بھائی ، پتہ بھی ہے کہ مرغی ذبح کرتے وقت کیا پڑھتے ہیں"؟
اس نے ایک ناگوار سی نظر مجھ پر ڈالی اور بولا ۔۔ "باؤ جی ، 10 سال سے یہی کام کر رہے ہیں ، اچھی طرح جانتے ہیں" ۔
پھر اس نے میرے دیکھتے دیکھتے دو مرغیاں ذبح کر ڈالیں اور قدرے با آواز بلند بڑبڑایا ۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
February 15, 2025 at 1:43 PM
کتنی مرغیاں لائے ہو۔ اس نے تعداد بتائی، میں نے ایک سرسری نظر ڈال کر گنتی کی۔۔ تعداد ٹھیک ہی لگتی تھی۔ پھر اس نے مرغیاں ذبح کرنی شروع کیں۔ اور تڑپتی ہوئی مرغیوں کو ایک بڑے کنستر میں ڈالنے لگا۔ ہر مرغی کی گردن پر چھری پھیرتے وقت وہ کچھ بڑبڑاتا بھی تھا۔ میں نے احتیاطاً پوچھ لیا ۔۔
February 15, 2025 at 1:43 PM
پیر صاحب کالے رنگ کا طوطا...؟؟ 😕🤔

پیر صاحب نے غضب ناک انداز میں اس کی طرف دیکھا تو ساتھ بیٹھے دوسرے مرید نے کہا :

چپ کر اوئے...! یہاں باقی کام بڑا سائنس کے اصول کے مطابق ھو رھے ھیں جو تجھے کالے طوطے پہ شک ھے...😁😂☠️
February 15, 2025 at 1:39 PM
وضو کے لیے چلو میں پانی لیکر کلی کی تو جہاں جہاں پانی گرا گلاب کے پھول کھل گئے...!!

چہرے پر پانی ڈالا تو پانی کے قطرے زمین پر گرنے کے بجائے ہر قطرہ ایک کالے رنگ کا طوطا بن کر درخت کی ٹہنی پر بیٹھ گیا اور میرے مریدوں کے لیے دعا کرنے لگا...😇💁‍♂️

مرید جو جھوم جھوم کر سن رھے تھے ان میں سے ایک مرید بولا :
February 15, 2025 at 1:39 PM
تو میں نے ایک جھاڑی دیکھی اس کے پاس جا کر زمین سے مٹھی بھر ریت اٹھائی تو اس کے نیچے سے پانی کا چشمہ نکل آیا میں پینے لگا تو خیال آیا کہ یہ جھاڑی پیاسی ھے پہلے اسے پانی پلاؤں، چلو بھر پانی اس کی جڑ میں ڈالا تو وہ درخت بن گئی اور اس کے سائے میں نماز ادا کرنے کا سوچا
February 15, 2025 at 1:39 PM
"سر آپ فکر نہ کریں میں ٹھیک کر دوں گا۔"
ایونٹ مینیجر نے جواب دیا۔
پھر اس نے ایک نمبر ڈائل کیا اور کہا،

ہیلو
جاوید
غور سے سنو
نوشین کو حلوہ ڈیسک سے نکال کر گلاب جامن ڈیسک پر شفٹ کرو
اس کی جگہ چاچا صغیر سے کہو کہ وہ حلوہ پیش کرے۔
February 15, 2025 at 1:32 PM
جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس
کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا۔

کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا۔
😆😁😁🤭🤭🤣🤣😂😂
February 15, 2025 at 1:31 PM
شکرا حبیبی
November 18, 2024 at 1:05 PM
Follow back please
November 18, 2024 at 11:20 AM