banner
durriksa.bsky.social
@durriksa.bsky.social
میری لا یعنیت کا حل نکالو
مجھے کا|فر کہو اور مار ڈالو
عدنان محسن ~
#پاراچنار #Parachinar 💔
November 22, 2024 at 5:17 AM
کراچی میں دفعہ 144 نافذ پانچ افراد سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد
November 19, 2024 at 7:20 AM
ایک یہی کال ہے جو متواتر آتی ہے اتنی بار رَدّ ہونے پر بھی۔ رد کئیے جانا کیسا ہوتا ہے کوئی اس نمبر سے پوچھے کہ جس کا فون اٹھانا بھی ہم ضروری نہیں سمجھتے۔
بلکل ایسے ہم انسانوں کو بھی رد کر دیا جاتا ہے۔۔۔
ازقلم
#durriksa
November 19, 2024 at 7:12 AM
آپ کے علم میں اضافے کے لیے ایک سوال۔

تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے کہ جس نے بیت اللہ
یعنی خانہ کعبہ کی کاپی کرتے ہوئے نقلی کعبہ بنوایا تھا

اور نقلی کعبہ کی دیواروں پر اتنے جواہرات لگوائے کہ وہ دن کے علاوہ رات کے وقت بھی چمکتا رہتا تھا

کیا آپ اس بادشاہ کا نام جانتے ہیں؟
1 شدّاد 2قارون 3ابرہہہ 4فرعون
November 19, 2024 at 7:09 AM