House wife and mother.
آج بروز جمعہ سورۃ کہف کی تلاوت کا اہتمام کریں

(مجموع الشيخ ربيع بن هادي المدخلي : ٢٨)
#اسلام
(مجموع الشيخ ربيع بن هادي المدخلي : ٢٨)
#اسلام
والد نے اپنی بیٹی کو قرآن کریم حفظ کرایا ۔
پھر بیٹی کی شادی ہوگئی ۔
اب والد ہر مہینے بیٹی کے گھر صرف حفظ کا امتحان لینے آتے ہیں ۔
کہیں بیٹی قرآن بھول تو نہیں رہی ۔
والد کا کہنا ہے کہ " نسلوں کی حفاظت اگلے گھر تک نہیں ، قبر تک کرنی پڑتی ہے ، مجھے اپنے بچے جنت میں بھی اپنے ساتھ " چاہئیں