نورِ درقین
banner
durqain.bsky.social
نورِ درقین
@durqain.bsky.social
۔
ﺭﻓﻮﮔﺮ !
زرا ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ
ﯾﮧ جو ﺯﺧﻢ ہیں
ﺧﻨﺠﺮ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ہیں
یہ تو ہیں ﺍﺩﮬﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﻭﮞ کے
یہ تو ہیں ھجر کی ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ
ﺍِﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭُﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ
کہ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺗﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﺮ
ﺩﺭﺩِ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﻮ
ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 7:11 AM
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
November 19, 2024 at 7:03 AM
مَلنگوں کی زبانوں پر کبھی تالا نہیں ہوتا جہاں نُـورِ ولایـت ہو وھـاں دِل کالا نہیں ہوتادیا ھے دَرسِ قَـلندر نے سارے زمـانے کو یہی دیا ہے جو ڈر جائے دُنیا سے وہ "عـلـیؓ " والا نہیں هوتا۔
November 19, 2024 at 6:42 AM
عورت کا قلب اگر دینی تعلیم سے منور ہوتو
اِس چراغ سے کئی چراغ روشن ہو سکتے ہیں🖤✨
November 19, 2024 at 6:34 AM
‏﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹

⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧‎#درود_وسلام⁩

اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
November 19, 2024 at 2:49 AM
رب پر یقین پختہ ہو تو ڈھلتی شامیں، بڑی روشن صبحیں لے کر آتی ہیں۔ اللّٰه پاک ہمیں بھی یقین محکم کی دولت سے نوازے"
اللّٰه کریم آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین 🤲
November 19, 2024 at 2:44 AM