drsidhu.bsky.social
@drsidhu.bsky.social
Family physician.
Sonologist.
Animal lover and protector.
political Analyst.
یہ نظام گل سڑ گیا ہے پولیس کا عدالتی نظام اور انتظامیہ سب کچھ فیل ہو چکا
جب سرکاری وکیل ملزم سے مل جائے جب ریاست مصلحت پسندی سے کام لے
تو شہیدوں کے جنازے ھی اٹھیں گے
بہت دیر ہو چکی
20 آدمیوں میں پلان نہیں بنتے صرف شکایتیں ھو سکتی ھیں
جلدی کریں دیر ھو رھی ھے ۔
November 20, 2024 at 3:48 PM
بھائی صاحب سو فی صد فالو کریں اور فالو بیک لیں
انشاء االلہ
تھوڑی دیر ھو سکتی ھے مصروفیات کی وجہ سے اور کبھی کبھی vpn کی وجہ سے
November 19, 2024 at 12:30 PM
Reposted
شرافت کا معیار قائم رہنا چاہیے اس پلیٹ فارم پر ہماری مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی موجود ہیں اس پر
November 18, 2024 at 3:03 PM
joined this
kindly support
and follow
thanks
November 18, 2024 at 2:23 PM