تو بھی سخن شناس تھا درد آشنا نہ تھا
تو نے بھی شعر سن کے فقط واہ واہ کی 💔
تو بھی سخن شناس تھا درد آشنا نہ تھا
تو نے بھی شعر سن کے فقط واہ واہ کی 💔
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے