🌼💐🥀🌻💥
🌼💐🥀🌻💥
اصحابِ کہف کے
سِکوں کے مانند ٹھہریں،
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
رائج الوقت نہیں۔۔
اصحابِ کہف کے
سِکوں کے مانند ٹھہریں،
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
رائج الوقت نہیں۔۔
اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالا ہے۔۔۔!!!!
اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالا ہے۔۔۔!!!!
جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں، وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔
جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، در حقیقت وہ آپ سے جیت نہیں سکتے۔
تو زندگی میں ہر اُس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہے۔

معتبر ۔۔۔ آپ کے حوالے ہیں
آپ ۔۔۔۔۔۔ اجائیے گا ملنے کو
ہم نے کچھ راستے نکالے ہیں۔
معتبر ۔۔۔ آپ کے حوالے ہیں
آپ ۔۔۔۔۔۔ اجائیے گا ملنے کو
ہم نے کچھ راستے نکالے ہیں۔
وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو 🥀
وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو 🥀
صدا ممتاز لگتا ہے
نومبر کس لیے اخر..؟؟"
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
صدا ممتاز لگتا ہے
نومبر کس لیے اخر..؟؟"
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
کسی بھی انسان سے کسی قسم کی کوئی توقعات نہ رکھیں ہر قسم کی توقعات کا محور منبع اللہ پاک کی ذات کو بنا لیں انشاء اللہ کبھی دکھی نہیں ہونگے ہمیشہ اللہ پاک کی مدد بھی شامل حال رہے گی۔
خوش رہیں
اپنوں کو خوش رکھیں

Wasted time is more costly than Wasted money..
Wasted time is more costly than Wasted money..