اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے:
۔
ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر
رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں
ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے
جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے
گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے
ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے:
۔
ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر
رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں
ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے
جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے
گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے
ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے