Official page of Dr Muhammad waqas jafar Islamic Scholar Motivational speaker, Anchor, and columnis.
کل غصّے میں میں منہ سے جھاگ اڑاتے ٹرمپ کے امن معاہدے کی حمایت کرنے والے ڈار صاحب بھی قطر کی طرح یوٹرن لے چکے ہیں۔
ٹرمپ کے منصوبے میں وہ باتیں ہی نہیں جو ہم نے طے کی تھیں ۔ اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف

غزہ کا قصائی کہتا ہے اس امن منصوبے میں صہیونی ریاست کو قبول کرنا بھی شامل ہے_

ایک بہادر شاہ ظفر تھا جس نے بجائے لڑنے کے غلامی میں زندگی گزاری،
اور ایک ٹیپو سلطان تھا جو آخری دم تک لڑتا رہا اور شہید ہوگیا ۔