Dr Kamboh
drmudassar.bsky.social
Dr Kamboh
@drmudassar.bsky.social
haha
December 7, 2024 at 9:38 AM
سٹیٹ بنک اپنے قرضے اتارنے کے لئے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدرھا ھے۔ اس لئے تجارتی توازن مثبت ھونے اور اضافی ڈالرز ملک میں آنے کے باوجود ڈالر پرائس کم نہیں ھو رھی۔ لیکن 2 سال تک ادائگیوں کا توازن بہتر ھونے کے بعد امید ھو گی کہ ڈالر اپنی اصل قیمت پر واپس آئے۔۔
December 3, 2024 at 5:14 AM
گھٹیا سستی جذباتیت سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں اس نے اپنا کاروبار تباہ کروا لیا۔ گھڑی چور سے نفرت کرنے والے اس سے منسوب کسی چیز کو پسند نہیں کرتے۔
December 3, 2024 at 3:52 AM
ایسے لوگوں کی عقل پر ابھی تک پردے پڑے ہیں ۔ وہ ابھی بھی مہا طمع کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ میں نے آج تک کسی یوتھئے کو دوبارہ انسان بنتے نہیں دیکھا۔۔
November 28, 2024 at 9:44 AM
ھمیشہ سے ہی پاگل ہیں یہ چ ۔۔۔۔تیے
November 23, 2024 at 9:16 PM
ھو گیا نہیں بھائی ۔ ھمیشہ سے ھے۔
November 23, 2024 at 9:12 PM