موسمی چھینکوں اور خارش سے تھک گئے ہیں تو اب دواؤں کو چھوڑیں! ڈاکٹر محمد مکی کا نیا بلاگ پڑھیں اور جانیں کہ ہومیوپیتھی کیسے تیز اور قدرتی طریقے سے الرجی کا جڑ سے علاج کرتی ہے۔
سائیڈ ایفیکٹس سے پاک علاج کے لیے ابھی پڑھیں!
#allergies #homeopathy #homeopathicdoctor
موسمی چھینکوں اور خارش سے تھک گئے ہیں تو اب دواؤں کو چھوڑیں! ڈاکٹر محمد مکی کا نیا بلاگ پڑھیں اور جانیں کہ ہومیوپیتھی کیسے تیز اور قدرتی طریقے سے الرجی کا جڑ سے علاج کرتی ہے۔
سائیڈ ایفیکٹس سے پاک علاج کے لیے ابھی پڑھیں!
#allergies #homeopathy #homeopathicdoctor
Homeopathic Doctor Muhammad Makki
Homeopathic Doctor Muhammad Makki
Homeopathic Doctor Muhammad Makki
Homeopathic Doctor Muhammad Makki
جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زُلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خَد اُس کے
وہ اَدب کی کتاب جیسا تھا
بولتا تھا زبان خُوشبو کی
لوگ سنتے تھے دھڑکنوں میں اُسے
میں نے دیکھا تھا اُن دِنوں
جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زُلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خَد اُس کے
وہ اَدب کی کتاب جیسا تھا
بولتا تھا زبان خُوشبو کی
لوگ سنتے تھے دھڑکنوں میں اُسے
میں نے دیکھا تھا اُن دِنوں
پر اپنے تو وکھ نہ رکھ
دل دینا سی دے چھڈ یا
تیری مرضی رکھ نہ رکھ
ڈكنياں نے تے سانہواں ڈک
دُهکدی اتے ککھ نہ رکھ
ویکھن تے پابندی نئی
پر ساڈے تے اکھ نہ رکھ
بشریٰ ناز
Maan Boli Punjabi ماں بولی پنجابی
پر اپنے تو وکھ نہ رکھ
دل دینا سی دے چھڈ یا
تیری مرضی رکھ نہ رکھ
ڈكنياں نے تے سانہواں ڈک
دُهکدی اتے ککھ نہ رکھ
ویکھن تے پابندی نئی
پر ساڈے تے اکھ نہ رکھ
بشریٰ ناز
Maan Boli Punjabi ماں بولی پنجابی
جس نے کی ہو شباب میں توبہ🌹
سیماب اکبرآبادی
جس نے کی ہو شباب میں توبہ🌹
سیماب اکبرآبادی
مگر قطار میں لگ کر نہیں گیا تھا میں
سبھی نے دیکھا مجھے اجنبی نگاہوں سے
کہاں گیا تھا اگر گھر نہیں گیا تھا میں
ہوا ضرور تھا اوجھل نگاہ سے لیکن
گئے ہوؤں کے برابر نہیں گیا تھا میں
AZHAR FRAGH
مگر قطار میں لگ کر نہیں گیا تھا میں
سبھی نے دیکھا مجھے اجنبی نگاہوں سے
کہاں گیا تھا اگر گھر نہیں گیا تھا میں
ہوا ضرور تھا اوجھل نگاہ سے لیکن
گئے ہوؤں کے برابر نہیں گیا تھا میں
AZHAR FRAGH
آناں ہمارے پاس تجھے ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تجھے اپنی برائیاں
اور اس لئیے کہ لوگ کچھ کم بتائیں گے
آناں ہمارے پاس تجھے ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تجھے اپنی برائیاں
اور اس لئیے کہ لوگ کچھ کم بتائیں گے
That’s how Ali (name changed) began his visit. A 38-year-old father of two, married for 12 years, suddenly struggling with something he never thought he would face—erectile dysfunction.
He had no major diseases.
That’s how Ali (name changed) began his visit. A 38-year-old father of two, married for 12 years, suddenly struggling with something he never thought he would face—erectile dysfunction.
He had no major diseases.
ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
#urdupoetry
#urdushairy
#bazmeurdu
#drmakki
ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
#urdupoetry
#urdushairy
#bazmeurdu
#drmakki
بہتان بھی ایسا کہ کمر توڑ کے رکھ دے
اک درد اٹھے پیر کے ناخن سے اچانک
اور جسم سے ہوتا ہوا سر توڑ کے رکھ دے
#urdupoetry
#urdushairy
#bzmeurdu
بہتان بھی ایسا کہ کمر توڑ کے رکھ دے
اک درد اٹھے پیر کے ناخن سے اچانک
اور جسم سے ہوتا ہوا سر توڑ کے رکھ دے
#urdupoetry
#urdushairy
#bzmeurdu
یہ عشق وجد میں ہم کو اٹھائے پھرتا ہے
یہ زخمی کرنے لگا ہے ہمارےباطن کو
کہاں کا تیر کہاں پر چلائے پھرتا ہے
ازل سے عشق کی دیکھو یہی روایت ہے
ولی فقیر قلندر بنائے پھرتا ہے
کہاں کہاں سے نکالوں اسے نہیں ممکن
ہر ایک چیز پہ قبضہ جمائے پھرتا ہے
یہ عشق وجد میں ہم کو اٹھائے پھرتا ہے
یہ زخمی کرنے لگا ہے ہمارےباطن کو
کہاں کا تیر کہاں پر چلائے پھرتا ہے
ازل سے عشق کی دیکھو یہی روایت ہے
ولی فقیر قلندر بنائے پھرتا ہے
کہاں کہاں سے نکالوں اسے نہیں ممکن
ہر ایک چیز پہ قبضہ جمائے پھرتا ہے
تھم نہ جائے کہیں جنوں آ جا
رات سے ایک سوچ میں گم ہوں
کس بہانے تجھے کہوں آ جا
ہاتھ جس موڑ پر چھڑایا تھا
میں وہیں پر ہوں سر نگوں آ جا
تھم نہ جائے کہیں جنوں آ جا
رات سے ایک سوچ میں گم ہوں
کس بہانے تجھے کہوں آ جا
ہاتھ جس موڑ پر چھڑایا تھا
میں وہیں پر ہوں سر نگوں آ جا