DrKhan2024۔
drkhan2024.bsky.social
DrKhan2024۔
@drkhan2024.bsky.social
I am a professor and consultant physician in Peshawar and believe in Democracy,freedom of expression, loyalty to Pakistan, and love to all human beings. Service to Humanity
طیب اردگان کاملائشیا،انڈونیشیا،پاکستان کا یکے بعد دیگرے دورہ۔۔۔
شام پہلے ہی اردگان کے کنٹرول میں آ گیا۔
پاکستان کے دورے سے پہلے پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی UAE کے صدر سے مشترکہ ملاقات
طیب اردگان کا روس اور روسی ریاستوں کے ساتھ مثالی تعلق ہے اور پاکستان چین دوستی گیم آن
February 13, 2025 at 1:23 PM
حالانکہ مکمّل سروے کے بعد ڈرلنگ شروع کی گئی تھی- کوئی شک نہیں کہ اس ہنومہان کا دور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا-
February 12, 2025 at 3:16 AM
اس نام نہاد وزیراعظم نے اپنی ایک تقریر میں کہہ دیا تھا کہ "اگر وہاں گیس لیک نہ ہو گئی ہوئی تو نکل آئے گی"- یعنی اس کنوئیں کو پہلے سے ناکام قرار دلوانے کا پلان کہیں اور بن چکا تھا- پھر کچھ دن بعد ہی شاید 18 مئی 2019 کے دن اسے واقعی ناکام قرار دیکر ڈرلنگ کو رکوا دیا گیا,
February 12, 2025 at 3:16 AM
اوپر والے تینوں ججز کے متعلق سنگین الزامات ہیں محسن کیانی کے بارے میں مشہور ہے کہ قبضہ مافیا کی سرپرستی کرتا ہے طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی ہے جس کی کراچی یونیورسٹی تصدیق کر چکی جبکہ بابر ستار کی پوری فیملی امریکن نیشنل ہے اور یہ بات اس نے حلف کے وقت چھپائی تھی کیا یہ انصاف کرنے کے قابل ہیں؟
February 1, 2025 at 1:55 AM

اتنا originised اور طریقے سے کیا جانے والا white collar crime ہے کہ پکڑنے کے لئے جاؤ تو، ہسپتال، کالج، یونیورسٹی، ٹرسٹ، سیرت النبی، غریب بچے، مفت تعلیم جیسے بینر لیکر کھڑے ہوجاتے ہیں

زبان کی تیزی
الفاظ کی ہیر پھیر
اور پروپیگنڈہ و انتشار
کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں ہے
January 19, 2025 at 12:15 AM
زرائع آمدن کوئی ہے نہیں، لیکن زمان پارک والا گھر 25 کروڑ میں تعمیر کروایا ہے
گھر کا خرچہ کہاں سے چلتا ہے کوئی پتا نہیں
بچوں کو برطانیہ پیسے جاتے
ریکارڈ کوئی ہے نہیں
کپڑے Ricimelion جیسی مہنگی ترین جگہ سے سلائی ہوتے ہیں
پیسے کون ادا کرتا ہے کوئی پتا نہیں
January 19, 2025 at 12:15 AM

باقی چار بھی کھنگال لیں یہ ہی characteristic نکلیں گے.
شوکت خانم لیبارٹری اسکے علاوہ یے جو ایک مکمل کمرشل کاروبار ہے اس میں بھی سب اہل خانہ ہیں.
نمل کی بورڈ آف گورنر کی فہرست دیکھ لیں گھر کے افراد لازمی ملینگے.
اور اب القادر ٹرسٹ، اس میں میاں بیوی ہی ٹرسٹی ہیں.
January 19, 2025 at 12:15 AM
لارنس آف عربیہ اس کے سامنے کیا تھا یا دجال کا فتنہ کیا ہو گا۔ سو جہاں یوتھیاپا دیکھیں وہاں لاحول کی کثرت کریں۔

‎#دھنداہےپرگنداہے
January 14, 2025 at 9:09 PM

سالے! ہر حرام ناجائز کام پر مذہب کارڈ کھیلنا بچے یہودیوں کے پاس گروی ٹیریان کا باپ ریاست مدینہ بنانے کا دعوے دار ہے۔ فوج کے ذریعے اقتدار لیاجلسوں میں لوگوں کی بچیاں نچوا کے پڑھتا ایاک نعبد و ایاک نستعین ہے کہنا رحمت للعالمین اور خاتمُ النبیین ( صلی اللہ علیہ وسلم) بھی نہیں آتا۔
January 14, 2025 at 9:09 PM

روحانیت کی سو کالڈ یونیورسٹی ہی چیک کر لیں۔ زمین ملک ریاض سے رشوت میں لی یعنی حرا اور ٹرسٹی بنا دی فرح گوگی جس کا دھندا ہی اسد طُور کے مطابق جسم فروشی ہے اور پروپیگنڈہ ہے کہ وہاں سیرت پڑھائی جائے گی، استغفار، یہ کون لوگ ہیں جو پیشاب سے وضو کرنے کے فتوے دیتے ہیں؟
January 14, 2025 at 9:09 PM
مگر اس کا علاج انمول وغیرہ سے کئی گنا لیبارٹریاں چغتائی آئی ڈی سی سے بھی مہنگی کیوں؟ یہ جو بیرون ملک پاکستانیوں کو پھدو بنا کے ڈالر، پاؤنڈ، ریال لیتے ہو یا ہر جگہ چندے کے باکس رکھے ہیں، یہ کروڑوں کہاں جاتے ہیں؟ اور مفت علاج صرف دس فیصد وہ بھی ذلیل کر کے؟ وہ تو ہر کمرشل ہسپتال بھی کرنے کا پابند ہے
January 14, 2025 at 9:09 PM