shame on Elon Mush for stooping down to such a level!!!

A job well done!!
A job well done!!
جذباتی نعروں کے پیچھے چلنے والے لوگوں کو تو سزائیں
سُنا دیں۔
خدیجہ شاہ،صنم جاوید،اُس وقت کےکورکمانڈرلاہور اور
فیض حمید جیسے ماسٹر مائنڈز کو سزائیں ہوئیں تو مان لینگے
کہ ریاست اس حوالے سے سنجیدہ ہے ورنہ پہلے کیطرح
ایلیٹ کلاس موجیں کریگی اور عام لوگوں کے بچوں کو
جیلوں میں ڈال دیا جائیگا۔

ہمارے مشرقی پڑوس میں بہت زیادہ طاقتور میزائل کی صلاحیت کے مظاہر کو نظر انداز کرتے ہوئے، بظاہر دوسروں کے کہنے پر پاکستانی صلاحیتوں پر خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی سٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع کرنا کرنا ھے