Driqraabbasi
banner
driqraabbasi.bsky.social
Driqraabbasi
@driqraabbasi.bsky.social
Freelance journalist || Social Media Activist, writer || columnist for http://DrIqraAbbasiOfficial.blogspot.com
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
November 29, 2024 at 3:38 AM
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی کہ کہنا بھی ہے یا نہیں۔.
November 29, 2024 at 3:35 AM
گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں!
صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں
اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کو تلاش کرتے ہیں جو گرم ہوں وہ تو جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا ....
November 21, 2024 at 3:33 AM
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
November 20, 2024 at 3:50 PM
🐘🐼🐒 چائینہ کے اس سفاری پارک Zoo کو اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں تمام جانور وغیرہ جنگل جیسے قدرتی ماحول میں آذاد پھر رہے ہوتے ہیں ۔ یہاں آنے والے تمام سیاح تفریح کو اس لیئے بھی بہت زیادہ پسند کرتے ہیں کہ اسطرح انسانوں کو خود ایک پنجرے میں رہ کر جنگل کے قدرتی ماحول میں جانوروں کو اسطرح قریب سے دیکھنے
November 20, 2024 at 3:24 AM
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔
November 19, 2024 at 5:25 PM
یہ دنیا کا آخری (سرٹیفائیڈ) انسان ہے جو 4مارچ 1907 کو پیدا ہوا تھا اس سے پہلے والے سب لوگ مر گئے ہیں۔اب تک اسکی عمر بھی 117 سال اور 168 دن ہو گئی ہے۔ اسکا نام ماریا برینیس موریرہ ہے جو کیلیفورنیا میں رہتا ہے۔ کہنے کا مطلب ہے کہ یہ زندگی اور دنیا فانی چیز ہے ہر شخص نے ایک دن چلے
جانا ہے
1/3
November 19, 2024 at 5:17 PM
جھک جاؤ ڈر جاؤ
November 18, 2024 at 2:51 PM
‏شب بخیر
November 17, 2024 at 6:59 PM
کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.
November 17, 2024 at 6:41 PM