Jerusalem ⚡ 🖤 ⚡
Jerusalem ⚡ 🖤 ⚡
لیکن زمانے کے فیصلہ پر میں پھر بھی راضی ہوں
گو زمانے نے ہم سے وعدہ وفائی نہ کی
مگر میں اِس زیادتی کے باوجود اِس سے خوش ہوں۔
دیوان امام شافعی: ص 146
لیکن زمانے کے فیصلہ پر میں پھر بھی راضی ہوں
گو زمانے نے ہم سے وعدہ وفائی نہ کی
مگر میں اِس زیادتی کے باوجود اِس سے خوش ہوں۔
دیوان امام شافعی: ص 146
یادوں سے کھیلتی رہی تنہائی رات بھر
خوشبو کے انتظار میں شب بھیگتی رہی
وہ لفظ لفظ مجھ پہ اترتا رہا محسنؔ
سوچوں پہ اسکے نام کی تختی لگی رہی
یادوں سے کھیلتی رہی تنہائی رات بھر
خوشبو کے انتظار میں شب بھیگتی رہی
وہ لفظ لفظ مجھ پہ اترتا رہا محسنؔ
سوچوں پہ اسکے نام کی تختی لگی رہی
میری آنکھوں میں کیسی نمی رہ گئی
تم جھٹک کر مرا ہاتھ جابھی چکے
میں اُسی موڑ پر کیوں رکی رہ گئی
تیرے لہجے کے گھمبیر پن سے لگا
میں کہیں نا کہیں اجنبی رہ گئی
بات کرتے ہو تم کون سے عشق کی
دل لگی دل لگی دل لگی رہ گئی
زندگی اس نہج تک تو لے آئی ہے
صرف میں اور مری شاعری رہ گئی
میری آنکھوں میں کیسی نمی رہ گئی
تم جھٹک کر مرا ہاتھ جابھی چکے
میں اُسی موڑ پر کیوں رکی رہ گئی
تیرے لہجے کے گھمبیر پن سے لگا
میں کہیں نا کہیں اجنبی رہ گئی
بات کرتے ہو تم کون سے عشق کی
دل لگی دل لگی دل لگی رہ گئی
زندگی اس نہج تک تو لے آئی ہے
صرف میں اور مری شاعری رہ گئی
Hello world
Hello world