Dr.Hafiza Bareera Hameed
banner
drbareera.bsky.social
Dr.Hafiza Bareera Hameed
@drbareera.bsky.social
اس دنیا کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے۔
June 25, 2025 at 2:50 PM
اچھے اخلاق سیکھنے پڑتے ہیں۔۔۔۔
June 7, 2025 at 2:02 AM
اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھیں
May 21, 2025 at 2:10 PM
اچھا بدلہ صرف اللّہ کے پاس ہے۔
April 21, 2025 at 4:37 PM
جو چیز ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے اسکے بارے میں نہ سوچا کریں۔۔
April 16, 2025 at 3:56 AM
رمضان المبارک کا مہینہ برکتوں والا مہینہ ہے حق تعالی شانہ کی اس مہینے میں رحمت خاصہ نازل ہوتی ہے۔۔ تو اس میں سے اپنا اپنا حصہ لے لیں۔
March 23, 2025 at 9:59 AM
ہمیشہ دستیاب نہ رہو۔۔۔۔
February 14, 2025 at 11:26 AM
سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے پاک ہوتا ہے۔
February 13, 2025 at 4:52 PM
راز کیسے پہنچے غیروں تک؟
دوست تو سارے مُخلص تھے۔
February 11, 2025 at 2:43 PM
جو کچھ آپ کے پاس ہے اسی میں اپنی خوشیاں ڈھونڈیں۔اپنی یادیں بنائیں۔اس سے پہلے کہ ٹائم گزر جائے اپنے حال کو انجوائے کریں۔فی امان اللّہ
January 27, 2025 at 1:05 PM
سخاوت دل کی کیفیت کا نام ہے جسکے لیے محنت کرنی پڑتی ہے۔
January 19, 2025 at 5:55 AM
ماں کا تھوڑی دیر کے لیے بیٹی کے گھر آنا،بیٹی کی مہینوں کی تھکن دور کر دیتا ہے۔💓💕
January 18, 2025 at 2:23 PM
اپنی صحت اور خوبصورتی کا خیال رکھیں۔
January 14, 2025 at 2:43 PM
اصل کامیابی ایمان اور عمل صالح ہے۔
January 11, 2025 at 6:14 PM
کچھ لوگوں کے لیے زندگی بس سفر ہوتی ہے۔
January 11, 2025 at 1:27 PM
کسی بھی شخص پر انحصار نہ کریں۔
January 7, 2025 at 1:03 PM
کچھ لوگ بیوقوف نہیں ہوتے وہ خوبصورت دل والے اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں
وہ آپکے رویے کو سمجھ رہے ہوتے ہیں آپکی منافقت جانتے ہیں وہ آپ کی چالوں سے واقف ہوتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ آپ اُنکے ساتھ کیا کھیل رہے ہیں
پھر بھی نظر انداز کر کے آپ سے اچھے سے پیش آتے ہیں کیونکہ وہ اچھے ہوتے ہیں-
January 5, 2025 at 3:28 PM
کسی بھی کام کو سمجھنے پھر سوچنے پھر اسکو کرنے میں بڑا فرق ہے۔
January 5, 2025 at 6:01 AM
ہر کام میں اخلاص پیدا کریں۔
January 4, 2025 at 5:22 AM
بہت سی پریشانیاں ہماری اپنی طرف سے پالی ہوئی ہوتی ہیں تو انکو ختم کرنے کا عزم کریں۔
جو ناراض ہیں اور ہیں بھی قریبی رشتے دار ان کے ساتھ اپنے تعلقات ٹھیک کر لیں۔تو زندگی پرسکون ہو جائے گی
December 31, 2024 at 2:11 PM
آپ کبھی بھی ایک ہی وقت میں سب کو خوش نہیں کر سکتے۔
December 31, 2024 at 5:20 AM
جو مشکل میں ساتھ نہ دے وہ کبھی اپنا نہیں ہوتا۔
December 26, 2024 at 1:17 PM
جب ہدایت کا نور دل میں آئے گا تب یہ دنیا دھوکہ نظر آئے گی۔
December 25, 2024 at 3:42 PM
December 25, 2024 at 3:19 PM