Dost Afridi
banner
dostafridi.bsky.social
Dost Afridi
@dostafridi.bsky.social
I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵

(@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social)

www.Youtube.com/DostKhanAfridi

www.Instagram.com/DostKhanAfridi
جن لوگوں نے جرگے میں آنے والوں کو اغوا کیا ہے، انہوں نے نہایت شرمناک حرکت کی ہے؛ یہ ہماری پشتون روایات کے خلاف ہے۔” — سہیل آفریدی
November 15, 2025 at 4:30 PM
کیا سہیل آفریدی کے دور حکومت میں یہ مشکل ترین پراجکٹ مکمل ہو جائیگا یا نہی ۔۔۔۔
November 15, 2025 at 10:40 AM
‏🚨میں آخری حد تک جاوں گا پھر چاہے نتائج کچھ بھی ہوں، ہم مڈل کلاس کے پاس ہارنے کیلئے کچھ نہیں ہوگا لیکن جیتنے کیلئے پوری دنیا ہوتی ہے اور ہم یہ دنیا جیتیں گے،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
November 11, 2025 at 1:44 PM
‏اس فرعون نے سمجھا تھا کہ ہر بچہ قتل کرنے کے بعد شاید اسے استثنیٰ مل جاۓ
جہاں ظالم فرعون ہو گا وہاں موسی کو آنے سے کوئی استثنیٰ نہیں روک سکتی
November 9, 2025 at 8:59 PM
‏پاکستانیوں نے کام شروع کردیا ہے

ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
November 9, 2025 at 12:43 AM
‏عمران ریاض کا ڈی جی کو پیغام 🛑
سہیل آفریدی نے جو کہا وہ کچھ بھی نہیں ہے!
اسلیے اس معاملے کو یہاں ختم کرے, ورنہ مزید یہ سلسلہ جاری رہا تو خطرناک چیزیں سامنے آئیگی!!!
November 8, 2025 at 7:54 AM
‏معدنیات کے بھوکے جرنیلوں سنیں!!

تمھارے گھر اور فیملی ڈی ایچ اے میں محفوظ ہے, جبکہ قبائلی مائیں بہنیں سڑکوں پر زلیل وخوار ہورہی ہے!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں تاکہ پورا پاکستان اسکو دیکھ سکے!!
November 8, 2025 at 7:53 AM
‏عمران ریاض خان نے آپ کے بارے میں ہی کہا تھا کہ پہلی دفع آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں

جی او ببر شیرا
November 8, 2025 at 7:51 AM
‏سہیل آفریدی آوٹ آف سلیبس آگیا ہے
میں جمہوری بندہ ہوں جو ادارے تھے ان سب کے ساتھ بیٹھ گیا،اب فرض کریں کوئی ایسا ادارہ ہے جو ان سب کے اوپر ہے تو وہ لیول پر آئے دھمکیاں نہ دیں لیول پر بات ہو گی
November 8, 2025 at 7:49 AM
‏سکیورٹی فورسز والے ہماری مسجدوں میں کتے باندھتے تھے، ہم کہتے تھے کہ یہ مسجد کی توہین ہے تو کہتے تھے کہ آپ اور یہ جو کتے ہیں ایک ہی بات ہے
اس کے بعد بھی ہمارا ظرف دیکھیں، ہم نے کتنا بڑا دل کیا ہوا ہے کہ ہم پھر بھی کہتے ہیں فوج بھی ہمارا یہ ملک بھی ہمارا

وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
November 6, 2025 at 12:44 PM
‏سہیل آفریدی نے پانچ سوالات سامنے رکھ دئیے۔۔

دہشت گردوں کو بارڈر سے کس نے آنے کی اجازت دی ؟؟ بارڈر پر جس افسر کی ڈیوتی ہے اسکو اثاثے چیک کیں جائے

عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی ✌🏻🔥
November 6, 2025 at 12:43 PM
‏آپ جو ملٹری آپریشن کی بات کر رہے ہیں آپ کو پتا ہے اس سے تکلیف کتنی ہوتی ہے؟ درد کتنا ہوتا ہے؟ میں دیکھ چکا ہوں ۔ مجھ پر بیت چکی ہے۔
میں نے اپنے خاندان کی 10-10 لاشیں ان ہاتھوں سے اٹھائیں ہیں ہم جب لاشیں اٹھاتے تھے تو سکیورٹی فورسز والے ہم پر فائرنگ کرتے

وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
November 6, 2025 at 12:36 PM
‏میڈیکل چیک بھولنا مت 🚨

قاسم خان کہہ رہے ہیں، میرے والد کو 22 گھنٹے سیل کے اندر رکھتے ہیں، پچھلے 8 مہینوں سے ذاتی ڈاکٹر کو ملنے نہیں دے رہے ہیں
ہم اس کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
November 6, 2025 at 6:28 AM
‏ہمارے پاس دو ہی راستے بچے ہیں پاؤں پڑیں یا پھر گلا پکڑیں ہم پختون لوگ ہیں پاؤں نہیں پڑیں گے
شفیع جان
November 4, 2025 at 9:27 PM
خیبر امن جرگہ کے ڈرون فوٹیج آ گئی تاحد نگاہ عوام ہی عوام ہیں، شکریہ خیبر دل سے شکریہ، انشاء اللہ آپ کا اپنا وزیراعلی آپ لوگوں کو مایوس نہیں کریں گے!!!🔥😍
October 25, 2025 at 12:49 PM
‏دنیا کی کوئی طاقت کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے نہ مجھے دبا سکتی ہے نہ مجھے جھکا سکتی ہے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر جرگہ کے شرکاء سے خطاب ✊🔥
October 25, 2025 at 12:41 PM
پبلک انٹرسٹ!!!🔥
شکریہ خیبر دل سے شکریہ!!!🙌❤️
October 25, 2025 at 12:37 PM
یاد رکھیں یہ کوئی سیاسی پاور شو نہیں بلکہ امن جرگہ ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قبائلی عوام اپنی سرزمین پر امن چاہتے ہیں!!!❤️
October 25, 2025 at 12:32 PM