dnabidh.bsky.social
@dnabidh.bsky.social
‏9مئ تاریخ کے جھریوں سے

انگریزوں نے ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو 9 مئ 1857ء کے بغاوت کا ملزم ٹھہرایا اور 9 مئ 1857ء کے جرائم میں ملوث ہونے پر بہادر شاہ ظفر کو نہ صرف معزول کیاگیا بلکہ انھیں ہندوستان سے جلاوطن کر دیا گیا اور ان کی موت سات سال بعد رنگون میں ہوئی.
November 22, 2024 at 5:50 AM