پٹواری مار گولیاں
dilhara.bsky.social
پٹواری مار گولیاں
@dilhara.bsky.social
وہی جو ڈسپلے نیم سے سمجھ آ جائے یعنی ٹٹو پٹواریوں کے لیے نہایت خطرناک کُھڈ 🤣😂🤣😂
وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کے تھیلے میں سے دستی بموں کی جگہ گونگلو نکل رہے ہیں ۔
تو آج ھمارے سپریم کورٹ میں ججوں کی جگہ گونگلو نکل رہے ہیں لہٰذا ان گونگلوؤں سے وہی کام لیا جا سکتا ہے جس کے لئے قدرت نے ان کو بنایا ہے، گونگلو چٹ تو کئے جاسکتے ہیں لیکن پھٹ نہیں سکتے
November 18, 2024 at 10:02 PM