Dilawar khan swati
banner
dilawar711.bsky.social
Dilawar khan swati
@dilawar711.bsky.social
‏مجھے ایک مان تھا کہ یہ ہم پہ گولیاں نہیں چلائیں گے میرا یہ مان میرا یہ بھرم ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔۔imran khan zinda bad
ایک اور جرنیل ریٹائیرڈ ہوگیا ۔۔۔

‏سنسرشپ ، میڈیا ہاؤسز کو کنٹرول اور صحافیوں کے اغوا کے علاوہ اس کا کوئی کارنامہ بتائیں 👇
December 23, 2024 at 7:25 AM
‏"ابھی لاشیں دفن بھی نہیں ہوئیں، اور خواجہ صاحب کے اندر کا آمر جشن منانے نکل پڑا۔عمران ریاض خان
November 27, 2024 at 7:41 AM
شدید شیلنگ جاری لیکن تحریک انصاف کے کارکنان ڈی چوک میں داخل ہو گئے ، ویڈیو
November 26, 2024 at 8:56 AM
بشریٰ بی بی کی وجہ سے وزیرداخلہ محسن نقوی پریشان؟۔۔۔"تحریک انصاف کی قیادت بات کرنا چاہتی تھی لیکن وہ ایک "چیز"سب پر بھاری ہے، پتہ نہیں اُس نے پارٹی کو کب ٹیک اوور کرنا ہے، اُس کے ارادے کچھ اور ہیں"۔
November 26, 2024 at 8:48 AM
‏عمر ایوب خان شیل لگنے سے زخمی ہوئے جن پولیس والوں نے عمر ایوب کو شیل مارا کارکنان نے ان پولیس والوں کو پکڑ لیا عمر ایوب ان پولیس والوں کو کارکنان سے چھڑوا کر اپنی گاڑی میں بیٹھا کر سائیڈ پر لے گئے اور بچا لیا۔

‏ایسا کل ہوا تھا
November 26, 2024 at 4:33 AM
‏"پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں،مظاہرین پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں"۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پاکستانی حکومت اور مظاہرین سے اپیل
November 26, 2024 at 4:26 AM
مذاکرات ایک بار پھر ناکام

‏مرحومہ شوکت خانم کا بیٹا کوئی آپشن نہیں مان رہا۔ 🚨

‏عمران خان نے صاف کہ دیا کہ احتجاج جاری رہے گا۔ 🚨

‏عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا۔ 🚨
November 25, 2024 at 6:55 PM
🤫🖐️
November 25, 2024 at 6:47 PM
کون ہے یہ لوگ #imrankhanfinalcal
November 25, 2024 at 6:36 PM
‏پی ٹی آئی احتجاج: راستے بند ہونیکی وجہ سے دلہا دلہن کو موٹرسائیکل پر بٹھاکرلے گیا۔۔ گھر والوں نے دلہن کو موٹرسائیکل پر بٹھاکر رخصت کیا۔۔ ویڈیو
November 25, 2024 at 6:18 AM
‏"ن لیگ کا رویہ  یہ ہے  کہ پیپلزپارٹی کو ہم ہینڈل نہیں کرسکتے، اسے اسٹیبلشمنٹ ہی ہینڈل کرسکتی ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ چاہے گی یہ ہمارے ساتھ رہیں گے"۔نجم سیٹھی
November 25, 2024 at 4:34 AM
‏میں نواز شریف سے منتیں کرچکا ہوں کہ آج قوم کے مفاد میں حقائق بیان کردیں، جاوید لطیف😜
November 24, 2024 at 1:24 PM
"بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔انکا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا ،اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی"
November 24, 2024 at 11:43 AM
مختلف شہروں سے قافلے اسلام آباد کیلئے نکل پڑے۔۔ ویڈیوز اور تصاویر
November 24, 2024 at 8:57 AM
‏میرا پلاٹ کدھر اے۔۔۔۔
‏آی جی اسلام آباد کا احتجاج
November 24, 2024 at 8:54 AM
‏سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں اسلام آباد کی بجائے لاہور میں احتجاج کی خبر غلط قرار۔۔ "افواہ ساز فیکٹریوں سے محتاط رہیں۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کے حوالے سے ایک جھوٹا اور جعلی بیان گردش کر رہا ہے"۔ شیخ وقاص اکرم
November 24, 2024 at 4:39 AM
‏یوتھیوں سے پنگا از ناٹ چنگا ۔
November 23, 2024 at 4:53 PM
کنٹینرز کو ویلڈنگ کے دوران آگ لگ گئ۔
November 23, 2024 at 4:50 PM
ریاست تین سال سے پوری طاقت کا استعمال کر رہی ہے پر اس بار عوام بھی تیاری سے آ رہی ہے۔۔۔

‏راوی تمہارا چین وین لٹنے والا ہے۔۔۔
November 23, 2024 at 12:34 PM
‏پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے گرفتاری کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "پنجاب حکومت کچھ بھی کرلے کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، 24 نومبر انشااللہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دن ثابت ہوگا، فارم 47 والی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں۔
November 23, 2024 at 8:33 AM
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

‏- پرامن رہیں۔

‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 22, 2024 at 4:52 PM
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ،
‏ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کرکے ہمارا احتجاج حکومت خود ہی کامیاب بنا رہے ہیں " علی امین گنڈاپور 🔥🔥
November 22, 2024 at 4:46 PM
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، ان شاء اللہ فتح آپ کی ہو گی۔ عمران خان
November 22, 2024 at 1:47 PM
‏"وزارت داخلہ نے پاسپورٹ اور ڈگریوں کی منسوخی کا دھمکی افغان شہریوں کو دی ہے"۔عظمیٰ کاردار۔۔"افغان شہریوں کے پاسپورٹ اور ڈگریاں آپ کے کیسے منسوخ کرسکتے ہیں؟ "۔عیسیٰ نقوی۔۔"یہ میں عطا تارڑ سے پوچھ کر بتاؤں گی"۔عظمیٰ کاردار
November 22, 2024 at 1:42 PM
"یہ نظام کسی ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو سکتا، آپکا نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے" جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے توہین عدالت کیس میں ریمارکس
November 22, 2024 at 11:03 AM