علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
علی امین گنڈاپور۔۔۔!!!
علی امین گنڈاپور۔۔۔!!!
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
ایسے جیسے کبھی ملے تھے ہم
ایک مدت کا درد اندر ہے
تیرے شانے پہ رکھ کے سر اپنا
ایک حد ہے جو پار کرنی ہے
تھک گیا ہوں دبا دبا چیخیں
مجھ کو آہ و پکار کرنی ہے
ایسے جیسے کبھی ملے تھے ہم
ایک مدت کا درد اندر ہے
تیرے شانے پہ رکھ کے سر اپنا
ایک حد ہے جو پار کرنی ہے
تھک گیا ہوں دبا دبا چیخیں
مجھ کو آہ و پکار کرنی ہے