DGISPR🇵🇰اردو✍️
banner
dgispr14.bsky.social
DGISPR🇵🇰اردو✍️
@dgispr14.bsky.social
یہ پیج پاکستان آرمی کی سپورٹ کے لیے بنایا گیا پاک فوج کو سپورٹ کرنے کے لیے یہ آرمی کا فین پیج ہے شکریہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے
December 28, 2024 at 6:49 AM
پاک فوج کا ادارہ ایک پروفیشنل طریقے سے کام کر رہا ہے۔
December 25, 2024 at 11:12 AM
پاک فوج کو کوئی بدنام کر سکتا کیونکہ عوام فوج کے ساتھ ہے
December 21, 2024 at 6:12 AM
پاک فوج کا ساتھ دیں پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے۔
December 18, 2024 at 5:03 AM
پاک فوج کا ساتھ دیں ملک کے لیے۔
December 11, 2024 at 4:27 AM
‏خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید
December 8, 2024 at 4:50 AM
پاک فوج زندہ باد
December 5, 2024 at 6:04 AM
پاک فوج کسی بھی حالات میں عوام کو اکیلا نہی چھوڑے گی انشاءاللہ۔
December 2, 2024 at 5:37 AM
پاک فوج کے خلاف جتنے بھی الزامات ہیں سب جھوٹ ہیں یہ عوام میں اور فوج میں دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
November 29, 2024 at 2:24 PM

اسلام آباد دھرنا کا معاملہ پرامن انداز سے حل کیا جائے، دونوں جانب سے تشدد سے گریز کیا جائے کیونکہ موجودہ صورتحال قومی مفاد میں نہیں ہے:
آرمی چیف عاصم منیر
November 26, 2024 at 10:36 AM
پاک فوج کا ساتھ دیں ملک دشمن کو پہچانیں اور پاک فوج آپ کو کبھی مایوس نہی کریگی
November 25, 2024 at 4:30 AM
پاک فوج پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے جو بھی ملک دشمن امن کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کا انجام برا ہوگا۔
November 24, 2024 at 5:26 AM
پاکستان فوج کا ساتھ دیں پاکستان کا ساتھ دیں
November 23, 2024 at 7:19 AM
پاکستان کا ہر شہری پاک فوج سے پیار کرتا ہے اور پاک فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چل رہا ہے۔
November 22, 2024 at 8:41 AM
‏ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
November 21, 2024 at 10:00 AM
پاک فوج پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے قربانیاں دے رہی ہے اور ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور عوام پاک فوج کے ساتھ۔
November 21, 2024 at 4:41 AM
می چیف جنرل عاصم منیر نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا اور اسلحے سمیت سازو سامان کا مشاہدہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ کیا اس موقع پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے استقبال کیا.
November 20, 2024 at 5:40 PM
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے اور جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 20, 2024 at 4:24 AM
November 19, 2024 at 7:09 PM
November 19, 2024 at 4:48 PM
پاک فوج اپنے دشمنوں خو پہچانتی ہے چاہے وہ پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر سب کو چن چن کر مارا جائے گا
November 19, 2024 at 4:35 PM
پاک فوج زندہ باد
November 19, 2024 at 4:31 PM