𝐃𝐞𝐫𝐯𝐢𝐬𝐡 𝐅𝐚𝐤𝐢𝐫
banner
dervishfakir.bsky.social
𝐃𝐞𝐫𝐯𝐢𝐬𝐡 𝐅𝐚𝐤𝐢𝐫
@dervishfakir.bsky.social
فانی دّنیا کی جستجو میں کب خاک نشیں ہو جائیں کچھ خبر نہیں
جو راتوں کو اُٹھ کر سجدوں میں روتے ہیں اُن کو کبھی بھی آپنی تقدیر پر رونا نہیں پڑتا
درویش فقیر ۔
November 23, 2024 at 8:47 PM
انسان بھی کیا چیز ہے ۔ لاحاصل کی تلاش میں حاصل کو بھی کھو دیتا ہے
November 22, 2024 at 3:14 AM
میری اچھے وقت کی حسرتیں ۔ سب بُرے وقت میں مر گئیں ۔ درویش فقیر
November 22, 2024 at 1:14 AM
انسان کی پہچان اُس کی شکل ۔ لباس ۔ اخلاق ۔ یا پیسے سے نہیں ہوتی ۔ بلکہ مشکل وقت میں ہوتی ہے ۔
November 21, 2024 at 10:53 PM
اسلام وعلیکم
November 19, 2024 at 8:46 AM