dervesh2501.bsky.social
@dervesh2501.bsky.social
آپﷺ کی خدمت اقدس میں کہیں سے صدقہ وغیرہ کی رقم آتی تو جب تک آپ غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم نہ فرما دیتے گھر کے اندر تشریف نہ لے جاتے -

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
November 21, 2024 at 4:14 AM