فیض صاحب نے گہری سانس لیتے ہوئے کہا؛ “مجھے یہ ڈر نہیں کہ یہ ملک کیسے چلے گا، مجھے یہ ڈر ہے کہ یہ ایسے ہی نہ چلتا رہے"

شام اور عراق کی حالت دیکھ کر شکر ادا کریں کہ ہمارےملک میں مارشل لاء کہ دوران بھی سیاسی قوتیں موجود رہیں ورنہ یہاں بھی خانہ جنگی عروج پر ہوتی

#سوچئے
#سوچئے
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے