محمد دین
banner
deen7173.bsky.social
محمد دین
@deen7173.bsky.social
لیڈر صرف نواز شریف
Reposted by محمد دین

میرے دوست کا پشتو میں بیان اور پختونوں کی صیح کلاس لی اگر کوئی دوست اسکا ترجمعہ کردے نیچے کمنٹ میں لکھ دے تاکہ دیگر پاکستانی بھی اسکو سمجھ سکیں ۔
November 27, 2024 at 5:42 PM
Reposted by محمد دین
پی ٹی آئی کی موجودہ حالت کی صحیح عکاسی کی ہے ان محترمہ نے 😀😀😀
November 27, 2024 at 3:45 PM
November 27, 2024 at 2:39 AM
جو فالو بیک دے گا جو فالو کرے کا لائیک آر ٹی صرف اسی کو ملے گی بھلے کوئی جتنی بڑی سیلیبرٹی ہو
November 25, 2024 at 2:18 PM
جو فالو بیک نہیں دے وہ فالو کا حقدار نہیں 🐰
November 23, 2024 at 12:50 PM
Reposted by محمد دین
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
(وزیراعظم شہبازشریف)
November 22, 2024 at 1:35 PM
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 2:43 PM
Butterfly ❤️
November 18, 2024 at 5:13 AM
Reposted by محمد دین
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
🤗
November 18, 2024 at 2:06 AM
یہاں فالو بیک پہ کنجوسی مت کریں
November 18, 2024 at 1:53 AM
@legimian.bsky.social
Well com میاں جی
November 17, 2024 at 3:45 PM
@kabeerraja786.bsky.social
سلام راجہ صاحب
November 17, 2024 at 2:18 PM