DIGITAL DAUR NEWS
banner
dd-news.bsky.social
DIGITAL DAUR NEWS
@dd-news.bsky.social
لاہور ٹریفک پولیس

کلمہ چوک؛ سینچری ٹاور میں آتشزدگی کا معاملہ،
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا ایمرجنسی گاڑیوں کےلئے راستہ کلئیر رکھنے کا حکم،
غیر ضروری گاڑیوں اور افراد کو موقعہ سے دور رکھا جائے،
ایمرجنسی گاڑیوں کو ریسکیو آپریشن میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے،
November 22, 2024 at 8:20 AM