Dawood Hanafi
banner
dawoodhanafi.bsky.social
Dawood Hanafi
@dawoodhanafi.bsky.social
میں اللہ تعالیٰ کو واحد لا شریک مانتا ہوں
امام الانبیاء خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے آخری نبی و رسول مانتا ہوں

قاد یانیوں کو کا فر و مر تد مانتا ہوں
امام الانبیاء خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا جان عبد المطلب سے پوچھا گیا کہ کیا قیامت کا دن حق ھے
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا جان نے کہا ہاں کیونکہ ہم دیکھتے ہیں دنیا میں ایک شخص ظلم کرتا ھے تو ایک دن ہونا چاہئیے کہ مظلوم کے لئے ظالم سے حساب لیا جائے گا
November 19, 2024 at 3:03 AM