X (Twitter) account @DanishGhazali17
میں پی ٹی آئی والوں کو بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ فیصلہ کر لیں کہ پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں تو معاملات بیٹھ کر حل کرنے ہیں یا پھر دھرنے دینے ہیں ملک کو نقصان پہنچانا ہے یہ آپ کی مرضی ہے۔۔۔

1: یہ پاکستان کا دشمن ہے کسی صورت پاکستان کو چلنے نہیں دینا چاہتا

وزیراعلیٰ ہاوس میں بشریٰ بی بی کے خطاب کی آڈیو سامنے آگئی ۔۔ ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلے گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا،

خیبر پختونخواہ کی عوام کو شعور اور غیرت دلانے کیلئیے شائد اس نوجوان کے الفاظ کافی ہوں گے۔۔ اگر یوتھیوں کے دماغ پچھواڑے کی جگہ سر میں ہوئے تو۔۔۔

یوتھیوں اللہ ہی خیر کرے
یوتھیوں اللہ ہی خیر کرے
فیض حمید کا فوجی ٹرائل مکمل ہو چکا اور فیصلہ بھی لکھا جا چکا۔۔ کسی وقت بھی وہ فیصلہ سنایا جا سکتا ہے اور اگلے سٹیپ میں عمران نیازی کو بھی فوجی تحویل میں لیا جائے گا۔۔ اس سے بچنے کیلئیے فائنل کال دیدی گئی ہے۔۔