Danish Chaudhary
danishchaudhary.bsky.social
Danish Chaudhary
@danishchaudhary.bsky.social
Reposted by Danish Chaudhary
‏✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان

🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام

♻ اہلیت:

✅ کم از کم تعلیم: میٹرک

✅ متعلقہ فیلڈ میں دو سال کا تجربہ

✅ عمر کی حد: 20 سال یا اس سے زیادہ

📅 داخلوں کا آغاز : 15 دسمبر

🗓️ کلاسز کا آغاز: 15 جنوری 2025

کورس کا دورانیہ : 6 ماہ
December 19, 2024 at 9:41 AM