Dαní (Official)
banner
danidesent.bsky.social
Dαní (Official)
@danidesent.bsky.social
#Teacher & #Leader #AltafHussain
Work as Council Member with #IHRC International Human Rights Council
Post's are Persnoal Re Post Not Endorsement
Reposted by Dαní (Official)
تفصیلی میسج پڑھنے کے لئے ٹوئیٹر کے اس لنک پر جاکر پڑھ سکتے ہیں

x.com/altafhussain...
x.com
x.com
November 21, 2024 at 2:32 AM
Reposted by Dαní (Official)
عمران خان کے 24 نومبر کے احتجاج کو سبوتاژکرنے کی سازش کی جارہی ہے

‏⁦‪#AltafSupportsKhanProtest‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩

‏پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور ملک کی حقیقی آزادی کےلئے 24نومبر کواسلام آباد میں بھرپوراحتجاج کی کال دی ہے۔
November 21, 2024 at 2:32 AM
وہ یہی سے لوٹ جائیں نہیں سر عزیز ہوں
ہم سر پہروں کے ساتھ کوئی سر پہرا چلے
✌✌✌✌✌
#AltafSupportsKhanProtest
November 20, 2024 at 4:31 PM
‏الطاف حسین ایک سچا اور حق گو انسان ہے
اللہ پاک انکی حفاظت فرمائے آمین
مفتی منیر شاکر
#AltafSupportsKhanProtest
November 18, 2024 at 8:13 PM
‏اچھے وقت میں تو سبھی ساتھ نبھالیتے ہیں
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ لھڑا ہو وہی آپ کا اصل اور مخلص ہمدرد ہے
@ptiofficial.bsky.social
کے کارکنان کو لازمی سوچنا ہوگا۔۔
مظلوموں کا ساتھی ہے
الطاف حسین
#AltafSupportsKhanProtest
November 18, 2024 at 5:35 PM
Reposted by Dαní (Official)
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عمران خان‬⁩ کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کی حمایت کرتا ہوں۔
24 نومبر کے پرامن احتجاج کو کامیاب بنائیں

#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
#AltafHussain
#MQM
November 18, 2024 at 5:22 PM
‏کسی نے ٹھیک ہی کہا تھا
جب ن لیگ حکومت میں آتی ہے گلا پکڑتی ہے
جب حکومت میں نہیں ہوتی تو پاوں پکڑتی ہے
#AltafSupportsKhanProtest
November 18, 2024 at 5:32 PM
Reposted by Dαní (Official)
الیکٹرونکس سامان…انفارمیشن ٹیکنالوجی اور…''  اسلام ''
‏…………………………………
‏حکومتِ پاکستان کی قائم کردہ '' اسلامی نظریاتی کونسل '' کے ممبران اورچیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب نے '' وی پی این''  (VPN)  کے استعمال کوغیرشرعی قراردے دیاہے۔
‏لاحولِ ولاقوّة اِلا باللہ
November 18, 2024 at 7:31 AM
‏وفاپرستوں جہاں آپ نے اتنا انتظار کیا ہے
اب 1 مہینہ اور انتظار کرلیں
2025 جنوری کا سورج مظلوموں کی امیدوں کیلئے نیک شگون ثابت ہوگا
اور ظالموں کا بیڑا غرق ہوگا
انشاءاللہ
انشاءاللہ
انشاءاللہ
بانی و قائد تحریک کا فکری نشست سے خطاب
‎#LiftBanOnAltafHussain
November 18, 2024 at 2:14 PM
Reposted by Dαní (Official)
برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین ثمہ آمین)
‏الطاف حسین
November 17, 2024 at 6:57 PM
Reposted by Dαní (Official)
دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتا ہوں دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ،الیاس احمد بلور کے درجات بلند فرمائے ،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ
November 17, 2024 at 6:57 PM
Reposted by Dαní (Official)
‏جمہوریت کیلئےبلور خاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏17،نومبر2024ء
‏میں عوامی نیشنل پارٹی ⁦‪@ANPMarkaz‬⁩ کےسینئر رہنماء اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتاہوں، الیاس احمد بلور کے انتقال کی خبرسے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچاہے۔ ‏
November 17, 2024 at 6:57 PM
Reposted by Dαní (Official)
‏اگر VPN کا استعمال غیرشرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور کونسل کے ارکان کا موبائل فون استعمال کرنا بھی غیرشرعی ہے۔
‏وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار دینے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ارکان پاکستان کی شاہی فوج کے درباری ملؔا ہیں
#MQM
#VPNBan‬⁩
November 17, 2024 at 8:44 PM
ہم نے کہ تو دیا
تم نے سن تو لیا
ہم کو کیا چاہیئے
ہم کو منزل نہیں رہنما چاہیئے
رہنما بھی صرف الطاف چاہیئے
#LiftBanOnAltafHussain
November 15, 2024 at 9:37 PM