dami10.bsky.social
@dami10.bsky.social
Reposted
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے 2024 میں16 پوسٹس میں فلسطین کا ذکر کیا گیا جبکہ نواز شریف کے ایکس اکاؤنٹ سے 2024 میں ہیپی ہولی ، عید مبارک اور مودی جی کو مبارک باد تو ملی پر فلسطین کا ذکر بالکل نہیں .
November 21, 2024 at 3:06 PM
Reposted
‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
November 19, 2024 at 3:08 PM
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 5:37 PM
ذات دے ملازم تے گلاں سُن لو 🖐️
نمک حرام نوکر
November 19, 2024 at 5:36 PM
Reposted
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 بچے اور ماں شہید ہوگئے۔
کیا یہ حملہ کسی غیر ملکی فوج نے کیا ہے یا پاکستان کی فوج نے 4 خطرناک دہشتگرد بچوں اور انکی خطرناک دہشتگرد ماں کو مارا ہے؟
November 19, 2024 at 1:05 PM