Karaytus
dakaraytus.bsky.social
Karaytus
@dakaraytus.bsky.social
December 7, 2024 at 6:35 AM
محترمہ عوام نے پورے ملک سے یہ گند تقریبًا 8 فروری 2024 کو صاف تو کر دیا تھا لیکن بس جاتی عمراء کی نہ ہو سکی
جہاں بدبو زیادہ ہو وہاں صفائ مشکل ہو جاتی ہے
December 4, 2024 at 7:45 AM
مقتول اپنے آپ کو مضبوط کرتا تو قاتل اسے قتل نہیں کرتا
December 3, 2024 at 2:41 PM
سائل نے 10 روپے مانگے
دینے والے نے کہا ہٹے کٹے صحت مند ہو کوئ کام کیوں نہیں کرتے ؟
سائل بولا 10 روپے مانگے تھے مشورہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟
December 3, 2024 at 2:39 PM
اس وقت تک سوال ہوتا رہے گا جب تک جواب نہیں مل جاتا کہ ------
December 1, 2024 at 5:41 PM
عاصم منیر کا ترجمان سو لوگوں کو فوج کی طرف سے گولی مارنے کی گواہی دے رہا ہے
November 26, 2024 at 5:33 PM
وے آ جا
تینوں اکھیاں اُڈیک دیاں -!!
November 26, 2024 at 2:40 PM
خان نے ان کے بڑا ہونے کا 22 سال انتظار کیا آج یہ خان کے انتظار کا حق ادا کرنے پہنچ گئے -!!!
November 26, 2024 at 2:10 PM
شفاف آڈٹ ہو تو اس میں بھی کرپشن نکلے گی
اتنا یقین تو ہے -!!!
November 26, 2024 at 12:51 PM
وقت ہوا چاہتا ہے -!!!
November 25, 2024 at 4:17 PM
ٹی وی چینل کے تاجر مالکان اور ان کے ٹکوں پر پلنے والی طوائفانہ صحافت ایسی خبریں پیش کرے گی یہ معلوم تھا
میدان میں نکلنے والوں کو مگر ان خبروں سے کیا ؟
وہ نتیجہ لئیے بغیر واپس نہیں ہوں گے
ہر گز نہیں ہوں گے
اس بار انہیں ان کے لیڈر نے پکارا ہے -!!!
November 25, 2024 at 3:48 PM
November 25, 2024 at 9:21 AM
قیدی نمبر 804 اتنا طاقتور ؟
November 24, 2024 at 8:08 PM
اس سے پہلے کہ ہر آواز دبا دی جاے
شہر والو کوئ تحریک اٹھا دی جاے

ایک ظالم کو جو مسند پہ بٹھا دیتا ہے
ایسے دستور کو اب آگ لگا دی جاے

خواب میں آ کے یہ قائد نے کہا ہے مجھ سے
دفتروں سے میری تصویر ہٹا دی جاے
November 23, 2024 at 9:32 PM
میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں
میرے حوصلے ابھی بلند ہیں
مجھے ہار جیت سے غرض نہیں
میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا
November 23, 2024 at 8:11 PM
یہ کام تو یہ خود کرتے ہیں پھر ان کی ویڈیوز مریم کے پاس کیسے پہنچیں ؟ ایک سوال
البتہ شریف و زرداری کے ساتھ ڈیل کرتے وقت ان کی ویڈیو بنائی گئی ہو تو بات الگ ہے تاکہ کل یہ منکر نہ ہو سکیں
جو بھی ہے فوج کا 75 سالہ اقتدار ، کاروبار خطرے میں ہے ، خان باہر آ گیا تو یہ سارے ختم یہی اصل وجہ ہے -!!!
November 23, 2024 at 7:28 AM
November 23, 2024 at 6:52 AM
فیصلے کا دن آن پہنچا ، فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ نے خود کو آزاد کرنا یا خود اور اپنی نسلوں کو عسکری ادارے اور چند جمہوری خاندانوں کا تاحیات غلام رکھنا ہے
November 23, 2024 at 6:51 AM
عمران خان کا اپنے X آفیشل اکاوئنٹ سے پیغام
November 22, 2024 at 12:47 PM
ان کے مذہبی فکر ، طرز حکومت سے شدید نظریاتی اختلاف کے باوجود اس ایک تصویر میں وہ چیز نظر آ رہی ہے خان جسے قانون کی حکمرانی کہتا ہے ، قانون سے کوئ مجرم آزاد نہیں ہوتا جب یہ چیز ہر جگہ روبہ عمل ہوتی ہے تو پھر نوٹوں سے بھرا شاپر سر عام لے جاتے کوئ خوف نہیں ہوتا کہ کوئ چھین لے گا
November 22, 2024 at 8:47 AM
یہ صرف ایک اخبار کی ہیڈ لائن نہیں یہ جرنیلوں کی ریاست کا اصل چہرہ ہے سینکڑوں لوگ ایک سانحہ میں شہید ہو گئے لیکن جرنیلوں کو عمران خان کے خلاف غلیظ پروپیگنڈے سے فرصت نہیں ، یہ درندے ہیں اور درندے رحم نہیں کیا کرتے
#فائنل_کال_24_نومبر
November 22, 2024 at 8:41 AM
انقلاب ایران شہری ، رضا شاہ کی فوج کے سپاہیوں کو پھول پیش کر رہے ہیں ، حیران نا ہوں انہی فوجیوں میں سے کچھ وہ تھے جنہوں نے اپنے ہی ساتھی فوجیوں کو اس لئیے گولیاں ماری تھیں کہ وہ شاہ کے بہت زیادہ وفادار تھے
شاہ کو اپنی فوج ، امریکی ٹرینڈ دسیوں ایجنسیوں پر بہت اعتماد تھا لیکن پھر وہ ہو گیا -!!!
November 21, 2024 at 12:14 PM
ادارے کے بڑے جب اپنا اصل کام چھوڑ کر " ڈیجیٹل دہشت گردی " اور " ڈیجیٹل سیکورٹی " جیسی نام نہاد اصطلاحوں کے بیانئیے پر لگ جائیں تو پھر ان کے لوگوں کو مار کر اصل دشمن ان کے سر کاٹ کر لے جاتے ہیں اور یہ گدھوں پر ان کی سر کٹی لاشیں لادنے اور ماتم کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے
November 21, 2024 at 10:45 AM
غزہ فلسطین کے مظلوموں کا بدلہ لینے کے لئیے اسرائیل روانگی سے قبل اسلام آباد پولیس کی تیاریاں -!!
November 20, 2024 at 5:36 PM
سن 71 میں بھی یہی صورتحال تھی ، اخبارات میں تصاویر چھپتی اور فوج کا سپہ سالار جنرل یحی بیانات داغتا لیکن جب بنگالی و بھارتی نکلے تو بندوقیں کیا 90 ہزار اپنے کمانڈر سمیت پتلونیں بھی اتار بیٹھے
ان کی شکست نوشتہ دیوار ہے لیکن
یہ اندھے ہو چکے ہیں -!!!!
November 20, 2024 at 5:34 PM